لکھنؤ(آئی این اے نیوز 21/مئی 2019) لوک سبھا انتخابات کے بعد ای وی ایم مشین میں گڑبڑی کو لیکر یوپی کے کئی اضلاع میں ہنگامہ اور شکایت درج ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے، مئو میں ہنگامہ ہونے کے بعد پولیس نے لاٹھی چارج کیا، چندولی میں فرضی ای وی ایم لاکر اسٹرانگ روم میں رکھنے کا الزام ہے، اور سپا نیتا پربھو نارائن سنگھ اپنے حامیوں کیساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں،
وارانسی میں بھی شکایت درج ہوئی، وہیں غازی پور میں بھی فرضی ای وی ایم مشین اسٹرانگ روم میں رکھے جانے کا الزام ہے، جہاں گٹھبندھن کے امیدوار افضال انصاری اپنے حامیوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں.
بتادیں کہ چندولی میں ہنگامہ کے بعد جمع ہوئے کارکن اور افسران مرزاپور میں کانگریس امیدوار للتیش بیوی ترپاٹھی نے ای وی ایم مشین میں گڑبڑی کا شک ظاہر کیا، وارنسی میں پنڈارا تحصیل علاقہ کے گٹھبندھن کے حامیوں نے ای وی ایم کی حفاظت کو لیکر موقع پر جمع رہے، چندولی میں منی ٹرک سے آئی 35 ای وی ایم مشین کو ہٹانے ک مانگ کر رہے تھے، بعد میں ڈی ایم نے سکلڈیہا سے آئی ای وی ایم مشین کو واپس کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ ان ای وی ایم کو اسٹرانگ روم کے پاس بنے کمرے میں رکھنے کیلیے لے جایا جارہا تھا جسے لیکر ہنگامہ ہوگیا.
وہیں دوسری طرف غازی پور میں اسٹرانگ روم میں رکھے ای وی ایم مشین کی حفاظت کو لیکر گٹھبندھن امیدوار افضال انصاری حامیوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے، اور ہر اسٹرانگ روم کی حفاظت کیلیے پاس کا مطالبہ کیا.
مئو کے بلیا موڑ پر تعینات پولیس مئو کے خوانہ جہاں پور میں نوین منڈی میں ای وی ایم بدلنے کی افواہ کو لیکر گٹھبندھن امیدوار حفاظت کیلیے پہنچے، ہنگامہ تیز ہوگیا، موقع ہر ڈی ایم اور ایس پی پہنچے، لاٹھی چارج کر لوگوں کو بھگایا.
وارانسی میں سپا بسپا اور جن ادھیکار پارٹی کے کارکنان ای وی ایم مشین کی حفاظت کا مطالبہ کیا، اور وہیں اسٹرانگ روم کے پاس جمع رہے، ڈی ایم سریندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے، افواہوں پر دھیان نہ دیں.