اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جین پور: سماجوادی پارٹی کا پرچار کرنے سے دو پولیس والے لائن حاضر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 12 May 2019

جین پور: سماجوادی پارٹی کا پرچار کرنے سے دو پولیس والے لائن حاضر!

جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/مئی 2019) پولیس سپرنٹنڈنٹ تروینی سنگھ نے لاٹ گھاٹ تھانہ میں تعینات پولیس وکرما یادو اور لال بہادر یادو کو سماجوادی پارٹی کے پرچار کرنے پر لائن حاضر کیا.
خبر کے مطابق سپاہی کی ویڈیو بازار میں سماجوادی پارٹی کے حق میں پرچار کرتے ہوئے بنایا گیا تھا، اور بی جے پی کے کارکن نے اعظم گڑھ ضلع اکائی کو مطلع کیا تھا، جس کے بعد سپرنٹنڈنٹ پولیس نے ان کے خلاف ایک تحریری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے لائن حاضر کیا.