عبداللہ پرتاپگڑھ
ـــــــــــــــــــــــــــ
پرتاپگڑھ(آئی این اے نیوز 2/مئی 2019) مذہب اسلام عصری علوم کے حصول سے قطعا منع نہیں کرتا، لیکن اس بات کاضرور حکم دیتا ہے کہ پہلے اپنی اولاد کو صحیح العقیدہ مسلمان بنائیں، مذکورہ خیالات کااظہار نوجوان عالم دین مفتی فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی نے پرتاپگڑھ واقع مدرسہ حنیف العلوم مجھواں کے سالانہ جلسہ میں کہیں، انہوں نے کہا، علم ہی کی بدولت حضرت آدم علیہ السلام کوفرشتوں پر برتری حاصل ہوئی، انہوں نے کہا، آپ اپنے بچوں کو پہلے اسلامی بنیادی تعلیم حاصل کروائیں، پھر انہیں ڈاکٹر، انجیئر، آئی اے ایس یا جوبھی اعلی تعلیم حاصل کراناچاہتے ہیں،
حاصل کرائیں، انہوں نے کہا، اس چھوٹے گاوں میں اسلامی ماحول میں بچیوں اور بچوں کو ہائی اسکول تک تعلیم دی جارہی ہے، یقینا یہ خوش آئین بات ہے، مدرسہ کے ذمہ دار مبارکبادی کے مستحق ہیں، مولانا عمران ندوی نے اپنے خطاب میں کہا، قیامت کے دن والدین سے اولاد کے بارے میں پوچھاجائے گا، اس لئے انہیں دینی تعلیم سے روشناس کرائیں، انہوں نے کہا، اولاد ہماری کھیتیاں ہیں، اگر ہم ان کو دینی تعلیم سے آراستہ وپیراستہ کرینگے تو ہمارے دنیا سے رخصت ہونے کے بھی جووہ نیک عمل کرینگے اس میں ہم بھی ثواب کے مستحق ہونگے،اس پروگرام میں پرتاپگڑھ لوک سبھا حلقہ سے جن ستا دل کے امیدوار اکشے پرتاپ سنگھ عرف گوپال بھیا بھی شریک ہوئے، انہوں نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ اگر ہماری پارٹی فتح یاب ہوتی توپرتاپگڑھ ترقیوں کی راہ پر گامزن ہوگا، انہوں نے کہا، جن ستا دل آپ کی اپنی پارٹی ہے، راجابھیاجی جو آپ کے اپنے ہیں، جنہوں نے 6 بار ایم ایل اے بنے، اور 25سال سے زائد عوام کی خدمت انجام دیتے رہے،رام گوپال جی نےمختلف پارٹیوں کے سیکڑوں کارکنان کو جن ستادل میں شامل کرایا، نوجوان فاضل مولانا اسعد قاسمی نے اپنے پرمغز خطاب میں اولاد کی تربیت پر زور دیا، انہوں نے والدین سے بچپن ہی سے دینی ماحول میں تربیت کی تلقین کیا،انہوں نے کہا والدین خود شریعت پر عمل کریں تاکہ اولاد نقش قدم پر گامزن ہوں، مولانا شفیق احمد نے عمدہ انداز میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا، نظامت کے فرائض مولانا اسعد نے انجام دیا، کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے، امتحان میں نمایاں کارکردگی کامظاہری کرنے والے منتخب طلباء وطالبات کو گراں قدر انعامات سے نوازا گیا، جلسہ کے کنوینر حافظ مسلم نے تمام مہمانوں کاشکریہ ادا کیا.