رپورٹ: عزیز الله
ــــــــــــــــــــــ
سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز21/مئی 2019) ترقیاتی بلاک ناتھ نگر واقع مدرسہ عربیہ مصباح العلوم روضہ مہولی سنت کبیر نگر کے معروف ہستیوں میں شامل سلیم درانی بیرونی ممالک دوبئی قطر ،عمان جدہ الخميس شہر کے لئے فضائی سفر مکمل کر لئے ہیں۔
مذکورہ مدرسہ کے سینئر استاذ عالیہ حافظ ثناء اللہ صاحب نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ سلیم احمد درانی صاحب کا مدرسہ کے خیر خواہوں میں سال 2019 میں سر فہرست نام شامل کر لیا گیا ہے۔
ایسا اسلئے کہ سابق سفیر حافظ عبدالرشید صاحب اپنی ذاتی مصروفیات کے سبب سبکدوش ہو چکے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ سلیم درانی ایک اچھے کہنہ مشق مقرر، بہترین نعت گو ،تجربہ کار استاذ،مدرسہ لکھنؤ کے ہر شرائط و ضوابط کے جانکاری رکھنے والے اور پرینسپل عہدے کے مضبوط دعویداروں میں انکا نام شامل ہے۔
انکے تجربات اور کام کرنے کے طریقوں پر انکا نام سن کر اقلیتی محکمہ بھی تھر تھرا تا ہے۔سرکاری دفاتر اور
محکمہ کے لوگ مدرسہ مصباح العلوم روضہ کے کسی بھی چھوٹے بڑے کام کو انجام دینے کے لئے حضرت والا کے ایک فون پر کر نے کو مجبور ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں
ابھی حال ہی میں چھٹویں مرحلہ کے خلیل آباد پارلیمانی حلقہ کے انتخابات کو پرامن طریقے سے ختم کرانے میں انکا اہم رول رہا ہے۔
محترم مولانا ثناء اللہ نے نمائندہ سے بات چیت میں بتایا کہ سلیم درانی صاحب24گھنٹہ مدرسے کے مفاد کی فکر میں ہی رہا کرتے ہیں
ساتھ ہی اپنی ڈیوٹی بھی خوب مستعدی سے نبھانے میں کوئی دریغ نہیں کر تے ہیں گزشتہ دنوں
الیکشن میں ڈیوٹی لگ جانے کی وجہ سے مدرسے کے "چندے میں کافی دیر ہو رہی تھی ۔
اور نقصان کا اندیشہ زیادہ بڑھ گیا تھا
لیکن حضرت والا کی ہمدردی کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ الیکشن ڈیوٹی سے واپس لوٹنے کے فوراً بعد ہی ہوائی سفر کر ہوۓ نقصان کی بھرپائی کرنے کی پوری کوشش میں لگ گئے۔
انکے اس سراہنی قدم سے مدرسہ ھذاکے اساتذہ واراکین کمیٹی کافی خوش نظر آتے ہیں
مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کے تحصیل پریسیٹینٹ ندیم عباسی، مولانا نظام الدین، حافظ حبیب الله، نے مبارک باد پیش کرتے ہوۓ کہا کہ اب مدرسے کے نقصان ہونے کی جو گنجائش دیکھی جا رہی تھی وہ کافی حد تک کم ہو گئی ہے۔
اللہ ربّ العزت حضرت والا سلیم درانی کے اس سفر کو قبول فرمائے اور کامیابیوں سے ہمکنار ، کرے۔آمین۔