اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ثناء اللہ، محمد قاسم اور سعدان نے رکھا روزہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 21 May 2019

ثناء اللہ، محمد قاسم اور سعدان نے رکھا روزہ!

عقیل احمد خان
ـــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 21/مئی 2019) ماہ رمضان تیزی کے ساتھ رواں اور دواں ہر شخص اپنی طاقت بھر عبادت اور ریاضت میں مشغول ہے اور ہر آدمی اس سخت گیر موسم گرما میں روزہ رکھنا بڑا ہی کمال اور باہمت سمجھتا ہے ،لیکن ابھی بھی ایک اچھی خاصی تعداد روزہ رکھنے سے محروم ہے،
ایسے لوگوں کو ان نونہالوں سے سبق حاصل کرنا چاہئے ،اس سخت موسم میں ثناء اللہ ابن حافظ محمد نعمان عزیزی اور سعدان ابن ظفیر احمد چھتہی اور محمد قاسم ابن نورالعین انصاری مہولی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر انسان عزم مصمم رکھے تو سخت گیر مراحل کو آسانی سے سر کرسکتاہے،
بچوں کے روزہ رکھنے پر مفتی محبوب احمد قاسمی مولانا محمد مستقیم قاسمی بلرامپوری مولانا ابو الحسن مظاہری ناظم مدرسہ مڑھا مولانا نیاز احمد مانپوری مولانا سفیان احمد قاسمی حافظ نورالدین حافظ رئیس احمد کے علاوہ بہت سے لوگوں نے مبارک باد پیش کی ہے اور دعاؤں سے نوازا ہے_