عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 17/مئی2019) تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع مشہور مسلم اکثریتی گاؤں موضع مانپور پوسٹ چھتہی کے باشندہ مولانا نیاز احمد مانپوری کے صاحبزادے معاذ احمد نے اس شدید اور
جھلسا دینے والی گرمی میں دس سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھ کر یہ پیغام دیا ہے کہ اگر انسان کے اندر شوق وجذبہ ہو تو وہ بڑا سے بڑا کام انجام دے سکتا ہے، معاذ احمد کے کم عمری میں روزہ رکھنے پر والد مولانا نیاز احمد مانپوری، مولانا حسان احمد قاسمی خطیب جامع مسجد مہولی، مولانا عبد الواحد قاسمی، ڈاکٹر اطہر حسین رحمانی، عتیق احمد خان اور محمد حسان ندوی وغیرہ نے دعاؤں سے نوازا ہے.