اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سپائیوں نے نکالی سائیکل ریلی، جگہ جگہ لگایا اسٹیج!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 8 May 2019

سپائیوں نے نکالی سائیکل ریلی، جگہ جگہ لگایا اسٹیج!

مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/مئی 2019) ایس پی کارکنوں نے مرارپور سے بیرما تک سائیکل ریلی نکال کر لوگوں کو گزشتہ ایس پی حکومت کی کامیابیاں بتائیں، ایم پی دھرمیندر یادو نے جگہ جگہ اسٹیج لگا کر لوگوں کو مرکزی حکومت کی خامیوں کے بارے میں بتانے کے ساتھ ساتھ اکھلیش کو جتانے کی اپیل کی.
سابق طلبہ یونین صدر اشیش یادو نے بتایا کہ ہم لوگوں نے آج سائیکل ریلی نکال کر لوگوں کو گزشتہ کی اکھلیش حکومت کی کامیابیاں بتاتے ہوئے اکھلیش یادو کو جیت دلانے کی اپیل کی ہے.
اس دوران ایم پی دھرمیندر یادو اشیش یادو کے گھر پر پہنچے اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور دعائیں لی.
اس موقع پر آدرش یادو بھولو، سنیل ٹھیكما، یوسف مرزا، پردیپ، ڈبو، انکت، پیوش وغیرہ لوگ ساتھ رہے.