اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سنت کبیرنگر: EVM اسٹرائنگ روم کا اچانک کیمرہ بند، گھٹبندھن کارکنان کا یچ آر پی جی کالج کے سامنے دھرنا، چھیڑ چھاڑ کا الزام!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 22 May 2019

سنت کبیرنگر: EVM اسٹرائنگ روم کا اچانک کیمرہ بند، گھٹبندھن کارکنان کا یچ آر پی جی کالج کے سامنے دھرنا، چھیڑ چھاڑ کا الزام!

رپورٹ: عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــــــ
سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز22/مئی 2019) پارلیمانی حلقہ سنت کبیر نگر میں آج شام قریب 07:30 بجے ای وی ایم اسٹرائنگ روم کا سی سی ٹی وی کیمرہ اچانک بند ہوجانے سے ایک طرف جہاں سنت کبیر نگر عوام کے سامنے جگہ جگہ چینی دیکھنے کو مل رہی ہے، وہیں گٹھبندھن کارکنان سیکڑوں سے زائد کی تعداد میں سنت کبیر واقع ایچ آر پی جی کالج پہنچ کر مشتعل کارکنان ہنگامہ کر انتظامیہ کے خلاف نعرے  بازی کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں.
گھٹبدھن کارکنان کا کہنا ہے کہ انتطامیہ اسٹرائنگ روم میں رکھی ای وی ایم مشین کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرہ بند کر چھیڑ چھاڑ کررہی ہے.