محمد صدرعالم نعمانی
ــــــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 21/جون 2019) وزارت اقلیتی امور حکومت ہند نئی دھلی کے تعاون سے اور جاگرتی سہیوگ کے زیر اہتمام دوروزہ سیمینار بعنوان "اقلیتی طبقے میں تعلیم نسواں "بمقام مدنی مسافر خانہ ہال مہسول چوک سیتامڑھی میں 22/23 جون 2019بروز سنیچر اتوار بوقت دس بجے دن معنقد ہونے جارہا ہے جس کا افتتاح ڈاکٹر رنجیت کمار سنگھ کلکٹر سیتامڑھی کریں گے، جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد داؤد علی سابق ایم ایل اے ڈمراؤں بکسر ہوں گے.
اس سیمینار میں ریاست وبیرون ریاست کے مشہور و معروف ماہر تعلیم ادبا شعراء صحافی اور دانشوران اپنا مقالہ پیش کریں گے، ان کے علاوہ دیگر معزز سیاسی وسماجی لیڈران بھی شرکت فرمارہےہیں.
واضح ہو کہ دوروزہ سیمینار کی تیاریاں آخری مرحلہ میں ہے، سیتامڑھی کے معزز علما ء دانشوران ادباء شعراء اساتذہ مدارس اور خصوصاً خواتین سے گزارش ہے کہ اس سیمینارمیں زیادہ سے زیادہ تعداد میں وقت مقررہ پر شرکت فرماکر سیمنار کو کامیاب بنانے میں اپنا تعاون پیش کریں.
اس کی اطلاع صحافی محمد صدرعالم نعمانی صدر جاگرتی سہیوگ سیتامڑھی نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں کیا ہے.