اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/جون 2019) ضلع میں بدمعاشوں نے ایک شخص کے کان پر بندوق لگا کر 1.65 لاکھ روپیہ لوٹ لیا، اور بدمعاش فرار ہوگئے، متاثرہ نے فوری طور پر قریبی پولیس تھانے پنچ کر معاملے کے بارے میں آگاہ کیا.
موصولہ خبر کے مطابق اعظم گڑھ ضلع کے اتروليا تھانہ علاقہ کے بھوراج پور گاؤں کے قریب جمعہ کی دوپہر موٹر سائیکل پر سوار دو بدمعاش بجلی ٹھیکیدار کی کنپٹی پر بندوق لگاکر دن کے اجالے میں 1.65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، دونوں بدمعاش اپنا منہ ڈھانکے ہوئے تھے، واقعہ کے وقت بجلی ٹھیكہ دار ہولڈرز سے بل وصولی کرکے آفس میں جمع کرنے جا رہا تھا، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی اور معاملے کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہوگئی، ساتھ ہی بدمعاشوں کو پکڑنے کے لئے جگہ جگہ محاصرہ اور گھیرا بندی بھی کر دی گئی، پر کوئی کامیابی نہیں مل سکی.
متاثرہ سنیل کمار سنگھ اترولیا تھانہ کے دساؤں گاؤں کے رہائشی ہیں، وہ بجلی بقایہ داروں سے کپتانگنج میں وصولی کر رہے تھے، سنیل بجلے ڈپارٹمنٹ کے گاڑی سے گھوم گھوم کر وصولی کر رہے تھے، 21 مئی سے بجلی کا بل بقایے داروں سے سنیل سنگھ نے وصول کیا، لیکن جمع نہیں کیا تھا، تمام پیسے سنیل نے اپنے گھر رکھے تھے، جمعہ کو دوپہر کے وقت سنیل سنگھ بجلی کی بل کی ادائیگی کے لئے ماروتی وین سے آفس جا رہے تھے، بل کی مجموعی تعداد 1.65 لاکھ تھی، جیسے ہی سنیل کے گاڑی دساؤں گاؤں کے قریب اتراولیا تھانہ علاقے پر پہنچی، کہ پیچھے سے موٹر سائیکل پر سوار دو نقاب پوش اوورٹیک کر رکنے کا اشارہ کیا، سنیل نے سوچا شاید کوئی بقائے دار بل کی ادائیگی کے لئے روک رہا ہے، اس طرح سے سنیل نے اپنی گاڑی روک دی، تبھی بدمعاش طمنچہ کی نوک پر 1.65 لاکھ روپے لوٹ لیا، اور فرار ہوگئے.