اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدھوبنی کے ننھے روزے دار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 3 June 2019

مدھوبنی کے ننھے روزے دار!

محمد سالم آزاد
ـــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 3/جون 2019) رمضان المبارک کا مہینہ اپنے اختتام پر ہے اور اس وقت شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کو روزہ رکھنے میں کافی مشکلات کا شامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن ایسے حالات میں  ننھے ننھے بچے اور بچیاں بھی روزہ رکھ رہی ہیں یہ قابل تحسین ہے، شہر کے مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ باشندہ محمد سالم ایمانی کا لڑکا عاکف سالم رہیکا انصاف چوک باشندہ کی دختر نیک صابرین عبدالرحمن چمن ٹولی باشندہ ڈاکتر فیروز کی دختر نیک عالیہ فیروز
سنگھت محلہ باشندہ دختر نیک فرہین روبی مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ باشندہ محمد سالم ایمانی کا لڑکا ثاقب سالم اسٹیڈیم روڈ باشندہ محمد فیرز احمد کا لڑکا محمد عمار سگھنیا چوک باشندہ محمد فیروز انصاری کا دختر نیک ناصیہ روبی جیسے چھوٹے چھوٹے بچوں نے روزہ رکھا اللہ ان سب بچوں کو دین متین کے ارکان کی آدائیگی اور اپنے مذہب سے محبت کرنے کا جذبہ مزید عطا فرمایے اور اسے زمانہ کی گرم ہواؤں سے محفوظ رکھے ان ننھے ننھے بچوں اور بچیوں نے اپنی دینی حمیت کا ثبوت پیش کیا اور مزید روزے رکھنے کی تمنا ہے.
معبود حقیقی سے دعاء ہے کہ بچو ں بچیوں کے روزے قبول کرکے مزید اسکی دلی تمنا کو پوری کرنے کے لئے مزید عزم و حوصلہ عطا فرمائے آمین.