مکرمی ڈاکٹر صاحبان!
سلام و مسنون۔
طب یونانی کتنے سارے مساٸل سے دو چار ہے اس سے آپ اچھی طرح واقف ہیں اور اکثر و بیشتر اس کا مشاہدہ بھی آپ کرتے رہتے ہیں۔کچھ تو اپنی کوتاہی و کمی اور زیادہ حکومتی عدم توجہی ہے۔
سی سی آئی ایم کی ممبر شپ کا الیکشن 18 جولائی کو ہونے جا رہا ہے۔یو پی سے یونانی کے صرف دو ممبران کا انتخاب ہونا یے۔ابھی تک مجموعی طور پر 12 امیدوار میدان میں ہیں۔اب ہم یونانی اسٹریم کے لوگوں کی یہ ذمےداری بنتی ہے کہ ہم ایسے دو شخص کا انتخاب کریں جو ہمارے مساٸل سے واقف ہو یونانی کے فروغ کے لٸیے کوشاں ہو اور مسائل کو حل کرنے / کرانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
اس تعلق سے میرے نزدیک ایک نام ڈاکٹر شہنواز عالم خان کا ہے فہرست کے مطابق 11 ویں نمبر پر ہیں ۔ڈاکٹر شہنواز خان کے اندر وہ ساری صلاحیتیں موجود ہیں جس کی ہم امید کرتے ہیں۔وہ ایک نوجوان اور فعال طبیب ہیں۔یونانی کے فروغ کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔اکثر و بیشتر اصلاحی کیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام طب یونانی پر سیمینار، سمپوزیم،ورکشاپ جسے کار آمد پروگراموں کا انعقاد کرتے رہتے ہیں۔ان کا ہمیشہ سے ایک نعرہ رہتا رہا ہے۔
”آؤ مل کر کام کریں،
یونانی کو عام کریں“
میری آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ طب یونانی کے فروغ کے لٸیے، مساٸل کے تدارک کے لٸیے ایک نوجوان فعال طبیب ڈاکٹر شہنواز خان کو اپنا ایک قیمتی ووٹ دیکر سی سی آئی ایم میں بھیجیں ۔یقین مانیے آپ کو کبھی مایوسی نہیں ہوگی۔۔۔ان شاء اللہ
ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔
نائب صدر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس اتر پردیش۔
چیف ایڈیٹر۔۔صدائے وقت نیوز پورٹل، آن لائن نیوز سروس۔