آنند نگر/مہراج گنج(آئی این اے نیوز 27/جون 2019)گزشتہ روز جھارکھنڈ میں چوری کے الزام میں مسلم نوجوان تبریز انصاری کو بھیڑ کے ذریعے قتل کئے جانے کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے اس طرح کے تشدد اور خوف کے ماحول کو ختم کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔ اب وہ نوجوان اس دنیا میں نہ رہا
اور اس نوجوان کی بیوہ شائستہ پروین جن کے لیے تبریز دن رات محنت کرتا تھا اور اپنی کمائی سے ان کا پیٹ پالتا تھا آج ان گنڈوں نے وہ سہارا چھین کر ان کو بے سہارا کر دیا۔ ابھی دو ماہ قبل تبریز انصاری کی شادی ہوئی تھی نہ اس کی ماں ہے نہ باپ صرف اہلیہ ہے جسے تعاون کی ضرورت ہے۔ ہم سب کا دینی اور ایمانی فریضہ بنتا ہے کہ ہم سب مل کر ان کے اہلیہ شائستہ پروین کی مدد کےلیے آگے آئیں۔ حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کے جنرل سپروائز حافظ عبید الرحمن الحسینی نے ان کی مدد کے لئے عوام سے اپیل کی ہے، لہذا جس سے جتنا بھی ہو سکے مدد کریں اور اپنے لیے زخیرہ آخرت بنائیں۔
ساتھ ہی ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ اس کے لئے قانونی اور جمہوری جو بھی جد وجہد ہم کر سکتا ہو اسے بحسن خوبی انجام دیں۔
نیچے دیے گئے کھاتہ(اکاونٹ) نمبر سے ان کے لیے مالی مدد کریں
Name: Shaista Parveen
Bank: State Bank of India
Account number: 33332537374
IFSC: SBIN0014357
Contact number: +919304484534 or +918434155100