رپورٹ: عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر( آئی ین اے نیوز 28/جون 2019) کوتوالی خلیل آباد میں تعنیات داروغہ( شری کانت چوبے) تفتیش کے ایک معاملہ آئی پی سی 1311/2018 دفعہ279,A304ملزم کو بری کرنے کے عوض بانس گاؤں تھانہ کے سروسی گاؤں ضلع گورکھپور کے باشندہ شترگھن سنگھ ولد رام پرتاپ سنگھ سے پچاس ہزار رشوت کا مطالبہ کیا تھا، معاملہ تیس ہزار روپے پر دو قسطوں میں طے ہوا، جسکی شکایت کرپشن ٹیم کو دی جا چکی تھی، طے شدہ مقام پر رقم کی پہلی قسط بیس ہزار روپے مذکورہ داروغہ کو مہنداول بائیپاس برج کے نیچے دی گئی ۔
جہاں پر مستعد انٹی کرپشن ٹیم کے انچارج رآمدھاری مشرہ اور دیگر ٹیم کے ممبر اشوک کمار،دیو پرتاپ راوت،شیلیندرہ کمار راۓ،چندرہ بھان مشر،منیت کمار سمیت داروغہ کو رنگے ہاتھ رشوت لیتے ہوۓ دبوچ لیا گیا۔
ٹیم کے لوگوں نے گرفتار کئے گئے داروغہ سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے تھانہ مہولی لے آئے۔
بتایا جاتا ہے کی انٹی کرپشن ٹیم کے ممبروں نے پولیس والوں کو اس جانچ کے قریب تک نہیں آنے دیا۔
آگے کی کاروائی کے لیے رپورٹ پولیس کپتان کو سونپ دی گئی ہے، انچارج ایس پی است کمار شریواستو نے ملزم داروغہ کے معطلی کا فرمان جاری کر دیا ہے۔