اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سمستی پور: سرسیہ گاؤں میں دو روزہ ضلعی اجتماع کا انعقاد، تیاریاں مکمل!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 25 June 2019

سمستی پور: سرسیہ گاؤں میں دو روزہ ضلعی اجتماع کا انعقاد، تیاریاں مکمل!

عبدالرحیم سرسیاوی
ــــــــــــــــــــــــــــ
سمستی پور(آئی این اے نیوز 25/جون 2019) صوبہ بہار کے ضلع سمستی پور کے سرسیہ گاؤں میں ضلع سطح پر کل 26جون سے دو روزہ عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس کی تیاریاں کئی دنوں سے جاری تھی، اس میں کئی اکابر تشریف لارہے ہیں.
توقع ہیکہ پورے ضلع سے لوگ یہاں تشریف لائیں گے، اس کیلئے ایک وسیع میدان میں قیام وطعام کا انتظام کیا گیا ہے.
واضح ہو کہ 27/جون کی شام میں دعا ہوگی اور پھر یہاں سے کثیر تعداد میں جماعت روانہ ہوگی.