رضیہ سلطانہ وزیر پنجاب نے خادم الحجاج میں ٹریننگ سر ٹیفیکیٹ تقسیم کئے.
مالیر کوٹلہ/پنجاب(آئی این اے نیوز یکم جولائی 2019) آج یہاں مالیر کوٹلہ ہاؤس میں محترمہ رضیہ سلطانہ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نے اپنے دستِ مبارک سے اس سال عازمین حج کے ساتھ جا نے والے خادم الحجاج کو ٹریننگ سر ٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے،
اس سے پہلے رضیہ سلطانہ نے خادم الحجاج سے خصوصی طور پر ملک کے امن و امان اور استحکام کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی اس موقع پر پنجاب سٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین جناب عبدالرشید خلجی نے بتایا کہ اس سال صوبہ پنجاب سے کل 334 عازمین حجاج سفرِ حج پر جارہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ مفتی ارتقاء الحسن کاندھلوی اور محمد عباس دھالیوال بطور خادم الحجاج تشریف لے جا رہے ہیں.
نوٹ کیپشن : محترمہ رضیہ سلطانہ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب اور صوبائی حج کمیٹی کے چیئرمین جناب عبدالرشید خلجی محمد عباس دھالیوال کو اپنے دست مبارک سے سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے.