عادل اعظمی
ــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز12/جولائی 2019) ایک طرف عوام کا جذبہ دوسری طرف عوام کے ہی ووٹ سے جیتنے والوں کی عوامی چیزوں سے لا پرواہی سے عوام پریشان ہے، نظام آباد تحصیل علاقے کے شیوراج پور میں تمسا ندی پر عوام کی محنت، لگن
اور پیسہ سے بننے والا پل کس قدر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، بننے سے پہلے اور بننے کے وقت بھی کسی نیتا نے بھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا، اب جب وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ایک دیوار گر چکی ہے ایک گرنے کے قریب ہے حادثہ کبھی بھی ہو سکتا ہے.
واضح ہو کہ یہی ایک عام راستہ جس پر عوام کا آنا جانا ہے، بچے بوڑھے جوان سب یہیں سے گزرتے ہیں، اگر کچھ ہوگیا تو راستہ بند ہوجائے گا بچے بھی اسکول تک نہیں جا پائیں گے.
میری اعلی افسران اور علاقائی نیتاوں سے اپیل ہے کہ اپنے علاقے کی عوام کا خیال کرتے ہوئے اس پل کی دوبارہ تعمیر و ترتیب کے لئے جلد از جلد قدم اٹھایا جائے.