اسی پارلیمانی سیشن میں اینٹی ماب لنچنگ قانون بنائے مرکز: بیداری کارواں
محمد سالم آزاد
ـــــــــــــــــــــ
دربھنگہ(آئی این اے نیوز 7/جولائی 2019) آل انڈیا مسلم بیداری کاروا ں کے زیر اہتمام گزشتہ 6جولائی کو دن کے بجے قلعہ گھاٹ چوک سے عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا گیا۔ ملک بھر میں مسلسل جاری ماب لنچنگ کی مخالفت اور قاتلوں کو پھانسی دینے کے مطالبہ کیساتھ نکالے گئے اس مظاہرہ میں شامل لوگوں نے لگاتار بے قصور افراد کا قتل اور دلت اقلیتوں پر ظلم و زیادتی پر برہمی ظاہر کی اور حکومت و انتظامیہکی بے حسی پر رنج و غم کا اظہار کیا اور دہشت گردی مچانے والوں کی پشت پناہی کرنے والی حکومت اور انتظامیہ کو خبردار کیا۔ انجمن خدام ملت دربھنگہ، انجمن کاروان ملت دربھنگہ، وشو یوواسشکتی کرن دربھنگہ،
متھلا سماج وادی شکتی پارٹی، بہار مسلم یوتھ مورچہ، ایس یو سی آئی، بہوجن مکتی پارٹی، آئیسا اور دیگرملی، سماجی اور سیاسی تنظیموں کی حمایت سے روانہ اس احتجاجی جلوس کی قیادت کارواں کے صدر نظرعالم اور انجمن خدام ملت دربھنگہ کے صدر الحاج عظیم الدین عرف معین قریشی نے مشترکہ طور پر کیا۔جلوس قلعہ گھاٹ سے چل کر میلان چوک ناکہ نمبر پانچ، مولاگنج، ناکہ چھ،باقر گنج اور ہجما چوراہا ہوتے ہوئے لہریاسرائے ٹاورسے گذر رکر دربھنگہ کمشنری پہنچا اور بڑے جلسہ میں تبدیل ہوگیا۔ احتجاجی جلوس میں شامل افراد منہ پر کالی پٹی باندھ کر پر امن طور پر ہاتھوں میں تختیاں لے کر احتجاج درج کروارہے تھے اور مرکزی و ریاستی حکومت سے ماب لنچنگ جیسی واردات پرفوری طور پر اسی پارلیمانی سیشن میں قانون بنانے کا مطالبہ کررہے تھے۔ اس موقع پر کارواں کے صدر نظر عالم نے کہا کہ اگر سرکار اس مسئلہ کو سنجیدگی سے نہیں لیتی ہے اور قانون نہیں بناتی ہے تو جلد ہی بھارت بند کا اعلان کیا جائے گا۔ احتجاج کی حمایت میں بہوجن مکتی پارٹی کے صدروی ایل ماتنگ نے دربھنگہ ضلع مجسٹریٹ کوعرضداشت سونپا۔ جلوس کو کامیاب بنانے میں ریاض خاں قادری(صدر انجمن کاروان ملت)، انجینئر اشتیاق عالم نائب سکریٹری انجمن خدام ملت، خواجہ فریدالدین رستم، امام الحق (صدر م تھلاسشکتی کرن)، اعجازاحمدخان کلو، سابق وارڈ کاؤنسلر ڈاکٹر عبدالسلام خان، نفیس الحق رنکو،ڈاکٹر یاسر ارسلان خان، آس محمد، شرف عالم تمنا، مقصود عالم پپو خان، جہانگیر قریشی، رستم قریشی، انجینئر اشتیاق عالم،مفتی عبدالغفار ثاقب، خواجہ فرید الدین رستم، سرور علی فیضی، وجے کمارجھا، سیدخلیق الزماں، بدرالہدی خان،مطیع الرحمن، محمد ہیرا، زاہد حسین، اشرف سبحانی، پروفیسر شاکر خلیق،عبدالہادی صدیقی، لئیق منظر واجدی، نثار احمد موریاوی، راجا خان اور محمد نوشاد عالم کے نام قابل ذکر ہیں۔ احتجاج کیلئے جمع تمام تنظیموں اور دربھنگہ، مدھوبنی اور سمستی پور کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کارواں صدر نے کہا کہ جس طرح کمشنری سطح کے احتجاج میں آپ لوگوں نے کارواں کا ساتھ دیا ہے یقینا مرکز کی گونگی بہری حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورہونا پڑے گا۔ احتجاج میں شرکت کرنے والو ں میں اسرار دانش، ایم اے صارم، نوین کھٹک، محمد اسرافیل، ڈاکٹر راحت علی، جاوید کریم ظفر، خالد محمود، غلام محمد، قمر عالم، سعود عالم، شمس الضحی خان وکی، امجد علی، رضاء اللہ انصاری، محمد آرزو خان، محمد گڈو، ناصر حسین، لال بابو انصاری، اشرف جمال، شاہد خان، تنویر خان، محمد اشرف، شہنواز علی خان، ڈاکٹر امجد رحمانی، انصار احمد، راجو خان، خالد رضا قادری، ناصر خان، اقرار علی، محمد اقرار، انجینئر ذیشان خان، صباحت افتخار، ساحل خان، احسان الحق، امن نواز خان، محمد شرف الدین حامد، مظفر چاند، صالح عتیق، امجد اقبال، محمد امام، ننھے خان، ایس ایم ضیاء، ذیشان الہی، قاری صابر حسین، مولانا محمد صابر،حافظ رضوان احمد، شاہد خان، ارشاد احمد، فضل خان، تنویر خان، محمد سونو، محمد عمر، محمد چاند، گلریز احمد، ڈاکٹر عبدالسلام خان (صدر جاپ)، انجینئر غنی حیدر (سکریٹری انجمن کاروان ملت)، مفتی عبدالغفار ثاقب، مولانا ابو الحسن، مولانا سلمان احمد رضوی، ڈاکٹر حافظ کامران خان، مولانا تحسین رضا مصباحی، مفتی پھول محمد مصباحی، سید خلیق الزماں، پپو، سونو، رضا خان، لئیق منظر واجدیسمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔احتجاجی جلسہ کے بعد ضلع کلکٹریٹ کی طرف سے نامزد مجسٹریٹ کو گیارہ رکنی ٹیم نے عرضداشت سونپا۔