مدارس اسلامیہ کے نظام تعلیم وتربیت کا بہتر اور فعال بنانا؛رابطہ مدارس اسلامیہ کے قیام کا مقصد۔
سمستی پور/بہار(آئی این اے نیوز 17/جولائی 2019) کل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ دارالعلوم دیوبندکی شاخ،رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ بہارکے زیراہتمام،مدرسہ تجویدالقرآن،اکبرپورملکی،سمستی پور،میں آج ارباب مدارس کی ایک اہم مٹینگ منعقد ہوئی، رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ کے نظام کو فعال،متحرک اور سرگرم بنانے،مدارس اسلامیہ کے مابین ربط باہمی کے جذبہ کوفروغ دینے کے لئے رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع سمستی پورکی تشکیل عمل میں آئی،دارالعلوم دیوبندسے مربوط وغیرمربوط مدارس اسلامیہ کے ذمہ داران،اساتذہ کرام
نے باتفاق رائے رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع سمستی پورکی سرپرستی کے لئے جناب مولانااخترامام عادل صاحب قاسمی،مہتمم جامعہ ربانی منورواشریف کو منتخب کیا،جبکہ صدرکے لئے قاری قاری راشد عرفانی صاحب مہتمم دارالعلوم تجویدالقرآن سمستی پور،اور جنرل سکریٹری کے لئے قاری ممتازاحمدجامعی مہتمم جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کاانتخاب عمل میں آیا،واضح رہے کہ مدارس اسلامیہ عربیہ کے نظام تعلیم وتربیت کو بہتربنانے،مدارس اسلامیہ کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے،اور روابط کو مستحکم کرنے،مدارس اسلامیہ عربیہ کی بقاء،وترقی کے لئے صحیح وموثر ذرائع اختیار کرنے،اسلامی تعلیم اور ان کے مراکزکے خلاف کی جانے والی کوششوں پرنظر رکھنے،مسلم معاشرہ کی اصلاح،شعائر اسلام کی حفاظت،داخلی وخارجی مسائل ومشکلات کا ازالہ ودیگر اہم مقاصدکوبروئے کارلانے کے لئے دارالعلوم دیوبندکی طرف سے کل ہندرابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ قائم ہے،اس کے نظام کو ملک بھرمیں رائج کرنے کے لئے تمام ریاستوں میں اس کی شاخیں ہیں،ریاست میں بہارمیں اس کی شاخ قائم ہے،آج رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ بہارکے زیراہتمام،دارلعلوم تجویدالقرآن سمستی پورمیں ارباب مدارس کا اجتماع منعقدہوا،جس میں رابطہ مدارس اسلامیہ ضلع سمستی پورکی تشکیل عمل میں آئی،نشست کی صدارت جناب مولانامرغوب الرحمن صاحب جنرل سکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ نے فرمائی،جناب مفتی خالدانورپورنوی،ایڈیٹرماہنامہ ندائے قاسم پٹنہ،اور جناب مولاناثناء اللہ قاسمی آرگنائزررابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ بہارمشاہدونگراں کی حیثیت سے شریک ہوئے،صدوروسکریٹری کے ساتھ،نائبین صدورکے لئے مولانانذیراحمدندوی،مفتی شہاب الدین،قاری وکیل،مولانامنت اللہ قاسمی منتخب کے گئے،سکریٹری کے لئے مفتی نعیم،مولانااظہار،مفتی نظام الدین،مفتی اقبال صاحب کے ناموں پر اتفاق کیاگیا،اور مرکزی دفتر کے لئے مدرسہ تجویدالقرآن،اکبرپور،ملکی سمتی پور،کو منتخب کیاگیا،اس موقع پر جناب مولانامرغوب الرحمن صاحب نے صدارتی خطاب بھی فرمایا،اور مدارس اسلامیہ کے نظام تعلیم وتربیت کو بہتربنانے کی ترغیب دی،مولاناشہاب الدین صاحب کی تلاوت سے پروگرام کا آغازہوا،قاری راشدصاحب عرفانی نے نعت نبی پیش کیا،مفتی خالدانورپورنوی نے افتتاحی خطاب فرمایا،اہم شرکاء میں قاری شاہد،مولاناطارق انور،مولانامحمدسجاد،محمدتحسین،مولاناشوکت مظاہری،مفتی محمودندوی،مولانااسلم جاوید، کے نام خصوصی طور پر قابل ذکر ہیں،صدراجلاس کی دعاء پر نشست اختتام کوپہونچی۔