اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: موضع روسیاں بازار میں ایک روزہ عظیم الشان اجلاس 15اگست کو!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 15 August 2019

موضع روسیاں بازار میں ایک روزہ عظیم الشان اجلاس 15اگست کو!

عقیل احمد خان
___________
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 15/اگست2019) تحصیل دھن گھٹا حلقہ کے واقع مدرسہ عربیہ احیاء العلوم موضع روسیاں بازار میں آئندہ 15اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء ایک روزہ عظیم الشان اجلاس   مولانا ابوالکلام  حماد مظاھری کی سرپرستی ، اور حافظ محمد عمران کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
اجلاس کے  خصوصی مقرر مولانا احتشام الحق مظاھری ،  قاری آس محمد صاحب ھونگے ،، اجلاس کے کنوینر محمد اظہار  نے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ مذکورہ اجلاس میں شاعر اسلام مولانا عبید اللہ کبیر نگری  حافظ محمد اشرف بستانی کی شرکت متوقع ھے جبکہ نظامت کے فرائض مولانا افروز احمد کبیر نگری انجام دینگے۔