اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: لنچنگ کے شکار خالق مرحوم کی فیملی کی مالی حالت خستہ، مدد کی اپیل

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 7 August 2019

لنچنگ کے شکار خالق مرحوم کی فیملی کی مالی حالت خستہ، مدد کی اپیل

لنچنگ کے شکار خالق مرحوم کی فیملی کی مالی حالت خستہ،مدد کی اپیل

نئ دہلی،7اگست (نامہ نگار)گزشتہ دنوں چندولی میں لنچنگ میں مارے گئے خالق مرحوم کی فیملی کی مالی حالت بہت خراب ہے۔سماجی کارکن اور صحافی ذاکر حسین نے سیاسی،ملی تنظیموں اور عوام سے ایک بار پھر ان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔اس کیلئے انہوں نے خالق مرحوم کی والدہ محترمہ کا اکائونٹ نمبر
Account number :304202011017704 Ms Sahidun nisha w/o julfakar
IFSC:Ubin0530425 
شئیر کیا ہے۔ذاکر حسین نے خالق مرحوم کے والد محترم ذوالفقار صاحب کا رابطہ نمبر9554873484 بھی شئیر کیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدالخالق نامی لڑکے نے جب کفریہ کلمات بولنے اور اسلام مخالف جملے ادا کرنے سے انکار کر دیا تھا تو اس کو مارنے پیٹنے کے بعد اس کو جلا دیا گیا۔اسپتال میں اپنی تکلیف بھری زندگی گزارتے ہوئے گزشتہ دنوں وہ انتقال کر گیا تھا۔ ذاکر حسین نے مزہد تفصیل کیلئے ایک نمبر 8368463763 جاری کیا ہے۔