مدھوبنی رپورٹ محمد سالم آزاد
مدھوبنی میں دوشنبہ کو فرزندان توحید نے عقیدت و احترام کے ساتھ عید الاضحی کی نماز ادا کی عید الاضحی کی نماز شہر کے جماعت اہلحد یث کی عید گاہ میں مولانا حافظ صغیر مدنی نے ہوائی اڈہ بڑی عیدگاہ میں قاضی حبیب اللہ نے پڑھائی کوتوالی چوک بریلوی کی عیدگاہ میں مولانا رحمت اللہ نورانی مدرسہ اسلامیہ کی جامع مسجد میں عالمہ الفا فضل اللہ اسٹڈیم کی جامع مسجد میں ام ایمن عزیزالررب نے پڑھائی پنڈول اجرا راج نگر جئے نگر زیرو مائل رہیکا کے سیکروں مساجد میں لاکھوں سے زائد فرزندان نے توحید نے عقیدت و احترام کے ساتھ عید الاضحی نماز ادا کی اور ایک دوسرے سے گلے مل کر عید الا ضحی کی مبارکباد پیش کی عیدالاضحی کی نماز کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے پختہ سیکوریٹی کے انتظام کئے گئے تمام مساجد و عیدگاہ کے قریب پولیس اور ہوم گارڈ کے جوان کے علاوہ مجسڑ یٹ کو تعینات کئے گئے تھے اس بار مولانا حافظ ضغیر مدنی کی طبیعت علیل کی وجہ سے عید الا ضحی سے خطابت شیخ الحدیث مولانا محمد عزیزالررب فیضی نے اپنی تقریر میں عوام سے نماز ذکر واذکار عبادات جاری رکھنے اور اللہ و رسول کے مطابق زندگی بسر کرنے کی نصیحت کی نماز کے بعد پوری دنیا خاص کر عالم اسلام اور وطن اور عزیز کے امن و امان اور ترقی کی دعائیں بھی کی اور اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں اللہ تمام مسلمانو ں کو آپس میں ایک دوسرے کا بھائی بنایا ہے اور اچھے اخلاق بہترین سلوک آج دنیا کی ضرورتیں ہیں اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے اس موقع پر سابق چئر مین خالد انور مولانا محمد انیس الرحمن اسلامی مولانا فضل اللہ مولانا ذبیح اللہ تیمی حافظ امین اللہ اسلامی اسلم انصاری مولانا عزیزالرحمن اسلامی محمد آزاد مولانا ہمزہ واجد آزاد اور دوسرے سیاسی و سماجی قائدین عید الا ضحی کی نماز پڑھنے کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی