بغیر جہیز نکاح کر نوجوان نے پیش کی مثال :-
دھن گھٹا-سنت کبیر نگر!
جہاں ایک طرف لوگ قرآن و سنت کو چھوڑ کر دنیا کی رنگینیوں میں مست ہیں۔
جہیز جیسی لعنت کو چھوڑنے کے بجائے اپنی زندگی کا اہم مقصد سمجھتے ہوئے بغیر جہیز کی نکاح کو اپنے لئے کمتر محسوس کرتے ہیں۔
وہیں دوسری جانب دھن گھٹا تحصیل حلقہ واقع پسماندہ گاؤں روضہ کے باشندہ نوجوان عطاء اللہ ابن محمد اسلم نے ایک غریب باپ کی نوجوان بیٹی سے نکاح کر مثالی قدم اٹھایا ہے۔
انکے اس قدم کو لوگوں نے خوب سراہا ہے۔
گذشتہ بدھ کے روز مدرسہ مصباح العلوم روضہ مہولی سنت کبیر نگر کے بانی و مہتمم الحاج حضرت مولانا مقبول احمد جونپوری نے نکاح پڑھائی۔
اس دوران مدرسہ ہذا کے پرنسپل مولانا عزیز اللہ،مشہور عالم دین حضرت حافظ عبدالرشید گورکھپوری صاحب،مولانا حبیب اللہ حلیمی،قاری محمد سلمان ،ماسٹر طفیل،مولانا نظام الدین،منعم ،عبدالحفیظ و دیگر حضرات اس پاکیزہ مجلس میں شرکت کئے۔