اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج میں مسلمان مستعدی کا مظاہرہ کریں

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 26 September 2019

ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج میں مسلمان مستعدی کا مظاہرہ کریں

 (مدھوبنی محمد سالم آزاد (آئی این اے نیوز 26 ستمبر 2019
 ووٹر لیسٹ میں اپنا نام اور اپنے خاندان کے بالغ افراد عمر 18 سال کے لڑکی لڑکا کا نام لازمی طور پر شامل کرانے میں مستعدی کا مظاہرہ کریں مذکورہ خیالات کا اظہارریام پنچایت کے مکھیا محمد افتخار صاحب نے کیا انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں سب سے بڑی طاقت ووٹ کی ہے حق رائے دہی کے استعمال کے لئے ووٹر لیسٹ میں نام ہونا لازمی ہے اس لئے تمام دانشوران ملت کو چاہئے کہ پوری مستعدی  سے اپنا نام اندراج کوائیں اور دیگر عوام کا بھی کروائے ملک کے شہری ہونے کے لئے ووٹر لیسٹ میں نام اندراج ہونا ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے اس لئے اسے لازمی جانیں پھر سے ووٹرلیسٹ میں نام اندراج کا کام شروع ہے پورے ہندوستان میں