20ستمبر/ دھن گھٹا سنت کبیر نگر آئی این اے نیوز
پولیس کسٹڈی سے ملزم ہوا فرار" کپتان نے کیا معطل"
جہاں ایک طرف یو۔پی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ صوبہ کو جرائم سے پاک رکھنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
وہیں دوسری جانب صوبہ کی پولیس محکمہ انکے اس خواب کو چکناچور کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
موصولہ خبروں کے مطابق گذشتہ جمعرات کو تھانہ دھن گھٹا حلقہ کے سوناڑی گاؤں باشندہ صدام ملزم آبروریزی کورٹ سے جیل جاتے وقت راستے میں ہی پولیس کو چکما دیکر فرار ہو گیا۔
پچھلے کئی دنوں سے ملزم کی تلاش میں پولیس محکمہ کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔
جسے کسی طرح گرفتار کر عدالت تک پہنچایا گیا ۔
عدالت نے ملزم قرار دیتے ہوئے جیل بھیجنے کا فرمان جاری کر دیا۔
جیل لے جاتے وقت پولیس اور ہوم گارڈ کی لاپرواہی کے چلتے ملزم راستے سے ہی فرار ہو گیا۔
ملزم کے فرار ہونے کی اطلاع ملنے پر پولیس محکمہ کے اعلی افسران پولیس کے ذریعہ کی گئی لاپرواہی پر حیران ہوگئے۔
گذشتہ دیر شب ضلع سنت کبیر نگر اور بستی ضلع کے پولیس محکمہ کے لوگ ملزم کے گھر ،رشتےداروں اور جان پہچان والوں کے وہاں دبش ڈالے لیکن انھیں کوئی اہم سراغ نہیں لگ سکا۔
پولیس کپتان برجیش کمار سنگھ نے بتایا کہ لاپرواہ پولیس اور ہوم گارڈ کے جوان کو معطل کر ملزم کی تلاش جاری ہے۔