چابھی کے انتظار میں گھنٹوں کھڑی رہی جانچ ٹیم 20
ستمبر/دھن گھٹا-سنت کبیر!آئی این اے نیوز
دھن گھٹا تحصیل حلقہ کےتھانہ مہولی تحت کشہوا بازار کے "سینانی "پیٹرول پمپ پر گذشتہ جمعہ کو پیٹرول میں گھٹتولی کرنے کی بات سامنے آئی تھی۔
شکایت پر ایس۔ڈی۔ایم۔دھن گھٹا پرمود کمار نے پیٹرول پمپ سیل کرتے ہوۓ آگے کی کارروائی کے لئے اعلی افسران کو اطلاع دے دی تھی۔
جسکی جانچ کرنےافسران کی آج چار رکنی کمیٹی انچارج ضلع سپلائی انسپیکٹر میرا راۓ کی ماتحتی میں پیٹرول پمپ پر پہونچی ۔
لیکن پٹرول پمپ پر پہونچنے پر جابھی نہ ہونے کی بات سامنے آئی۔
جسسے جانچ ٹیم کو تقریباً چار گھنٹے تک جابھی کا انتظار کرنا پڑا۔