اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مشہور شاعر عبید اعظم صاحب اعظمی کے والد محترم سابق ایم ایل اے (مہاراشٹر) شیخ شمیم احمد کا طویل علالت کے بعد انتقال

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 22 September 2019

مشہور شاعر عبید اعظم صاحب اعظمی کے والد محترم سابق ایم ایل اے (مہاراشٹر) شیخ شمیم احمد کا طویل علالت کے بعد انتقال

مشہور شاعر عبید اعظم اعظمی صاحب کے والد محترم سابق ایم ایل اے (مہاراشٹر) شیخ شمیم احمد کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے ـ ادبی سیاسی فضا سوگوار تدفین کل بروز پیر مورخہ 23 ستمبر بعد نماز ظہر ناریل واڑی قبرستان رے روڈ، ممبئی میں
انا للہ و انا الیہ راجعون!
ادارہ آئی این اے نیوز اعظم گڑھ اس دکھ کی گھڑی میں عبید اعظم اعظمی صاحب کے غم میں برابر کی شریک ہے
دعا کریں کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ،درجات کو بلند کرے ،اپنی رحمت خاص سے نوازے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ـ آمین ثم آمین یا رب العالمین ـ
تدفین کل بروز پیر مورخہ 23 ستمبر بعد نماز ظہر ناریل واڑی قبرستان رے روڈ، ممبئی میں ادا کی جائے گی ـ ان شاءاللہ