مدھوبنی میں ویلڈ کرافٹ شوروم کا شاندار افتتاح
مدھوبنی رپورٹ! محمد سالم آزاد
23 اکتوبر آئی این اے نیوز 2019
سوویدھا بازار شہر کے مدھوبنی میں ویلڈ کرافٹ شو روم کا شاندار افتتاح کیا گیا ویلڈ کرافٹ شو روم کے پروپرائٹر نے بتایا کہ ہمارے شو روم میں مناسب قیمت پر اور عمدہ کوالیٹی کا سامان دستیاب ہیں ویلڈ کرا فٹ شو روم کا افتتاح ہوا افتتاح مدھوبنی اسمبلی اور راشٹریہ جنتادل کے ایم ایل اے سمیر کمار مہاسیٹھ نے کیا اس موقع پر وارڈ پریسد محمد شتیاق احمد وائس چیئرمین محمد وار ث انصاری سری سنیل نائک ٹنائی کارک نیتا جی راج کمار ساہ مصطفی کمال پاسا محمد آزاد پروفیسر اشتیاق احمد فیصل ہندوستانی منوج پروے محمد علی امام شکیل احمد اور شہر کے درجنوں سرکردہ افراد موجود تھے