39937 ووٹوں سے کامیاب
مالیگاؤں سےمجلس کےامیدوار ؛ رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند ، صدر رابطہ مدارس اسلامیہ مہاراشٹر ، و صدر جمعیتہ علماء مہاراشٹر مفتی محمداسماعیل کی شاندار جیت پر پرخلوص مبارکباد
مفتی صاحب پہلی بار جیتنے تھے ۔تب بھی یہی تاریخ تھی 24/10/2009 بروز جمعرات
اور آج کی تاریخ
24/10/2019 بروز جمعرات