*"ووٹر ویری فیکیشن بیداری مہم" سے متعلق ضروری وضاحت*
✍🏻شاھنوازبدرقاسمی9897180877
ووٹر ویری فیکیشن اپنےموبائیل سےہی کرلیں_
سب سےپہلے پلے اسٹور سے الیکشن کمیشن کی ایپ انسٹال کرلیں۔ یہ لنک ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.eci.citizen
اسکے بعد موبائل نمبر سے ویری فائی کرلیں،یاد رکھیں وہی نمبر اس میں دیں جو چالو ہو،کیونکہ اس میں وو ٹی پی نمبر آئے گا۔اسکے بعد رجسٹریشن میں آپکا ووٹر نمبر ڈالیں آپکے نام کے ساتھ مع فوٹو آجائے گا،اس کے بعد اگر آپ کے نام یا عمر یاپتہ میں کوئی خامی ہوتو اسے بھی وہیں درست کرسکتے،اسکے لئے آپ کے پاس ایک صحیح آئی ڈی پروف جیسےآدھار کارڈ،پاسپورٹ،ڈرائیونگ لائسنس، بجلی بل،پاس بک،پین کارڈ،وغیرہ جس سے آپکی تصدیق ہوسکے۔اس کو اپلوڈ کردیں۔اگرووٹرکاڑد میں سب کچھ درست ہےتوکسی پروف کی ضرورت نہیں ہے15اکتوبر2019سےقبل ہرحال میں اپنا آن لائن ویری فیکیشن ضرورکروالیں جنہوں نےBLOکےپاس آف لائن پیپرجمع کردیاہے وہ بہی آن لائن کرانےمیں ہرگزکوتاہی نہ کریں آن لائن ویری فیکیشن آپ گہرسےباہررہ کربہی بآسانی کرسکتےہیں،اگرآئیڈی کارڈ درست کرانےکےچکرمیں15اکتوبرتک آن لائن ویری فیکیشن کاکام نہیں کیاتویادرکھےآپ کانام ووٹرلسٹ سےغائب ہوجاےگاجس کےبعد آپ ووٹ دینےسےمحروم ہوجائیں گے،ووٹر شناختی کارڈ دراصل آپ کی اصل شناخت اورطاقت ہے،جمہوری نظام کی بحالی میں اسی کارڈ کارول ہےجس کی بقاء،حفاظت اوردرستگی ہم سب پرلازمی ہے_
ہمارےجواحبابNRCکےتعلق سےپریشان ہیں ان کی معلومات کیلےعرض ہےکہ وہ اپنےکاغذات کی درستگی تعلیمی تصدیقات کی بنیادپرکریں جوکسی بہی صورت میں نہیں بدلاجاسکتاہےیاپہرزمینی دستاویزات کوبنیادبنائیں جن کےپاس ان دونوں میں سےکچھ بہی نہیں ہےوہ موجودہ کاغذات میں سےہی کسی کوبنیادبناکرسارےکاغذات درست کروالیں،این آرسی کےتعلق سےسرکارکی نیت اوررویہ سے مسلم دشمنی کا بخوبی اندازہ لگایاجاسکتاہے ایسےحالات میں ہمیں بغیرکسی خوف زدگی کےہمت اورحوصلہ کےساتھ لوگوں کی ہرممکن رہنمائی کرناہےاین آرسی کےنام پرمسلمانوں کوصرف ڈرایااورخوف زدہ کیاجارہاہے جو اس ملک کےمستقبل کیلےبیحدخطرناک ہےوزیرداخلہ امیت شاہ کےحالیہ بیانات سے موجودہ مودی سرکارکی مسلم دشمنی ثابت ہوگئی ہے اسلیےمسلمان کسی بہکاوےمیں آےبغیراپنےسرکاری کاغذات کی درستگی میں لاپرواہی ہرگزنہ برتیں_
یادرکھئےہمارےلیےہرشرمیں خیرہےاین آرسی کےخوف کی وجہ سے ملک میں پہلی مرتبہ مسلمانوں میں اپنی شناخت کولیکرجوبیداری آئی ہےوہ قابل دیداورالحمدللہ حوصلہ مندہےآئی ٹی سیل کی خفیہ رپورٹ کےمطابق ملک کےہرضلع میں لاکھوں مسلم ووٹ بڑھ رہےہیں جوآئندہ ہماری قوت اورطاقت میں اضافہ کاسبب بنےگا انشااللہ اس لیےہمیں گھبرانےاورپریشان ہونےکےبجاے اس کام کوخدمت دین سمجھ کرعوامی سطح لوگوں کی بہرپوررہنمائی کرنی ہےاللہ آپ سب کو جزاےخیرعطافرماےخاص طورپرہمارےنوجوانوں کواس کام میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناہوگا وقت بہت کم ہےلیکن کام بہت زیادہ ہیں شہری علاقہ کےساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں زیادہ بیداری مہم چلانےکی ضرورت ہےاللہ ہمیں ایک دوسرے کارفیق بن کرکام کرنےکی توفیق بخشےجزاک اللہ