بڑے دکھ رنج وغم اور نم آکھوں سے یہ اطلاع دینی پڑ رھی ھے کہ مسیحائے قوم وملت بہی خوھان قوم بے سھاروں کے آسرا ھرکسی کی خیر کے طالب شھر جونپور کی اھم شخصیت خادم قوم نیکی کی طرف سبقت کرنے والے ھزاروں لوگوں کے غمخوار ومشفق ومربی مخدوم گرامی جناب مولانا ڈاکٹر عبدالسلام صاحب ندوی اب ھمارے درمیان نھیں رھے ابھی ابھی اطلاع ملی کہ ڈاکٹر صاحب لکھنؤ سھارا ھاسپیٹل میں اپنے مالک حقیقی سے جاملے
خدابخشے بڑی خوبیاں تھیں
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپکا نعم البدل ھم سب کو نصیب فرمائے پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے قبر کونور الھی سے بھردے آخرت کی ساری منزلیں آسان فرمائے آمین یارب العالمین
خدابخشے بڑی خوبیاں تھیں
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپکا نعم البدل ھم سب کو نصیب فرمائے پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے قبر کونور الھی سے بھردے آخرت کی ساری منزلیں آسان فرمائے آمین یارب العالمین