مدھوبنی رپورٹ محمد سالم آزاد
19 اکتوبر آئی این اے نیوز 2019
شہر کے سماج وادی پارٹی کے رکن مدھوبنی رہیکا کو آپریٹیو بینک کے سابق چیئر مین اور جے پی تحریک کے پہلا مجاہد محمد ادریس انصاری کا انتقال ہوگیا جن کی نماز جنازہ گاوں کے ہی قبرستان میں ادا کی گئی اور پاس کے مقامی قبرستان میں ہزاروں نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا مرحوم صوم وصلوہ ایک نیک سیرت انسان تھے نماز جنازہ میں سماج وادی پارٹی کےلیڈر اورسابق مرکزی وزیر دیویندر یادو سماجوادی جے پی تحریک کے مجاہد اور سماجی خدمت گار رام سودیسٹھ یادو سماج وادی پارٹی کے بسفی سابق امیدوار محمد اوصاف لڈن سر گرم سماجی لیڈر محمد تجمل حسین محمد علی احمد ماسٹر اعجاز حمد امان اللہ خان محمد اشتیاق احمد سمت اللہ جان شہنشاہ انصاری پرمود گامی انعام الرحمن محمد عقیل انجم کیلاس شاہ اروند کمار مولانا عبدالثکور جمالی مولانا صابر حسین مولانا عبدالقیوم سمیت شہر کی ہزاروں معزز ہستیوں نے شرکت کی