اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: 14 نومبر چلڈرن ڈے کے موقع پر خصوصی پیشکش محمد عباس دھالیوال، مالیر کوٹلہ ،پنجاب .

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 13 November 2019

14 نومبر چلڈرن ڈے کے موقع پر خصوصی پیشکش محمد عباس دھالیوال، مالیر کوٹلہ ،پنجاب .

14 نومبر چلڈرن ڈے کے موقع پر خصوصی پیشکش

محمد عباس دھالیوال،
مالیر کوٹلہ ،پنجاب .
رابطہ 9855259650
 abbasdhaliwal72@gmail.com

من کے سچے ہوتے بچے
عقل کے کچے ہوتے بچے
ذہن کے ہوتے پاک و صاف 
دل کے سچے ہو تے بچے
خوش نما صحن کے پھول
مہک گھر کی ہوتے بچے
پل میں روٹھے اور مانیں
دل کے سچے ہوتے بچے
ماں باپ کے لیے ہمیشہ
چراغ گھر کے ہوتے بچے
فخر کرتا ہے باپ جن پر
ماں کے تارے ہوتے بچے