اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدرسہ تعلیی بورڈ اترپردیش منشی،مولوی، عالم،کامل کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 23 November 2019

مدرسہ تعلیی بورڈ اترپردیش منشی،مولوی، عالم،کامل کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے

مدرسہ تعلیی بورڈ اترپردیش منشی،مولوی، عالم،کامل کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے
23 /نومبر 2019 آئی این اے نیوز
نوتنواں بازار / مہراجگنج ( عبید الرحمن الحسینی) نوتنواں بازار ضلع مہراج گنج کا قدیم ادارہ جامعہ عربیہ سراج العلوم کے ناظم تعلیمات مولانا ذبیح اللہ قاسمی ندوی نے بتایا ہے کہ مدرسہ تعلیمی بورڈ اترپردیش منشی، مولوی، عالم، کامل کے فارم بھرے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے۔ اب تک جن طلباء و طالبات کا فارم نہیں بھرا گیا ہے وہ جلد سے جلد اپنے فارم بھرالیں۔ کیونکہ وقت بہت کم ہے اس لئے لاپرواہی بالکل نہ کریں۔

مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
9621181190
9005778393