وفا نہیں تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاناں.....
وفا۔عہد۔لگاو سب ایک کھیل ہے۔۔۔۔الفت۔محبت۔رفاقت۔۔۔کا پہلا زینہ دغا ہے۔۔۔عشق ووشق میں نہ پڑیو جتنا آسانی سے یہ لوٹ جاتا ہے پھر اپنی جگہ لوٹنے میں بڑی دیر لگے ہے۔۔۔۔مانا کہ دغا اور فریب سب کی گھٹی میں شامل نہیں ہے لیکن بڑے بڑے پھنس کر اس سے نہ نکل پائے ہیں۔۔۔اب کی بار سب دوست نہیں یار ۔۔۔ملکر رہنا ایک الگ مسئلہ ہے.۔۔اور ملاکر رکھنا یہ بھی ایک الگ ہی مسئلہ ہے۔۔۔لوگ سے آپ اتنا ہی کھلے جتنا آپ مل سکیں تو بہتر ہے ۔۔۔ملنے سے زیادہ کھل جانا اپنی بےوقوفی ہے۔۔۔نادان ہے وہ شخص جب جس سے ملے اسے اپنا ہمدرد اور دوست تصور کرتا چلا جائے ۔۔۔فطرتِ انسان اپنی نظر سے کبھی اوجھل نہ ہونے دیں کہ خوشی آپکی بہت کم کو بھاتی ہے۔۔اور تکلیف میں اپنے علاوہ سبکو اہل زمانہ دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔ہونا جو ہے وہ نصیب ومقدر پہ منحصر ہے لیکن ہونے کے ذرائع تلاش کر اپنی نصیبا کسی کے ہاتھ میں ڈال دینا قطعا صحیح نہیں۔۔۔۔۔یہاں رب کے علاوہ کوئ کسی کا وفادار نہیں ہے۔۔۔دل وہیں لگالیں ۔۔۔جو یہ دل عطا کیا ہے۔۔۔۔سلام میں پہل کرنا سنت نبوی ہے لیکن اس پر اکتفاء کرنا اس زمانے کا ایک بہترین ہنر ہے۔. فتنہ پرور لوگوں سے محتاط رہ کر اپنی زندگی کو آگے بڑھانا پہاڑ پہ چڑھنے کے مترادف ہے۔۔۔۔۔۔۔یقینا وفا کا بدلہ وفا ہی ہو یہ خواب آپ نہ سجائیں۔۔۔ورنہ جگنے اور خواب ٹوٹنے کے بعد ایک بڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔۔۔۔۔وفاداری کا پارٹ اور سبق پڑھانے والوں کی کمی نہیں ہے ۔۔۔کمی صرف بےوفائ اور غداری کرنے والوں کو دوٹوک اور حق بات کہنے والوں کی ہے۔۔۔۔۔لوگ صرف کہنے والے بن گئے ہیں کہنے سے کوئ کسی کا محسن اور خیرخواہ نہیں بنتا. . . . دوست اور وفا یہ دونوں چیز نہ کہ کر صحیح کام کرنے والوں کے لئے برحق ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عہد وپیمان کا ایفاء اور وفاداری کا ثبوت جو بندہ رب کو نہیں دے سکتا وہ آپ کے ساتھ فریب اور دھوکہ نہ کرے گا اس بات کا کوئ ضامن نہیں۔۔۔اس زمین پر اللہ اور رسول کے بعد جو اپنے والدین کا وفادار نہیں تو پھر آپکا بن کر ہی رہے یہ کہ پانا مشکل نہیں بلکہ ناممکن شئ ہے۔۔۔۔خود بھی ایسے افراد سے بچیں اور اہنے احباب سے ایسی دوستی پر مٹی ڈال دینے کو کہ دیں۔۔۔۔
خاک ڈال۔آگ لگا۔نام نہ لے۔یاد نہ کر!
اب اور دیارِ عشق میں۔مقام نہ پیدا کر!
بہتر اور ہنرمند انسان کبھی اپنی بہتری اور ہنرمندی ثابت نہیں کرتا ہے. . . ۔۔ہوبہو وفاداری اور ایفاء عہد کا مکمل ضابطہ اپناکر اسے صحیح سمت دیکر کسی کی ہمت وحوصلہ بڑھانے والا انسان خود دور سے ہی نظر آجاتا ہے۔۔۔۔۔ایسے انسان کو چراغ جلاکر تلاش کرنے کی کوئ ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔
یقینا مانا کہ آپ کی دنیا وفا اور عہد کا چھلکتا جام ہوگا۔۔۔۔۔تو اس میں آپکی کوئ بڑائ نہیں بلکہ رب کا انعام اور آپ پر فضل خواص ہے۔۔۔دوست اس زمین سے لیکر اس جہاں تک ایک انمول تحفہِ رب ہے ۔۔پر دوستی اور وفا کا سبق اسکے اندر ویسے جذب ہو جیساکہ یار غار میں تھا۔۔۔۔ورنہ لوگ سوراخ سے پاووں نہ ہٹانے کے بجائے دس اور سوراخ سانپ والا آپ کے لئے تیار کردے اور آپکو پتا بھی نہ چلے کہ میرے دوست کی وفاداری اتنی اعلی وارفع ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔سچ مانیں تو سوچنے کا نہ وقت ہے اور نہ ہی تدبرانہ ذہن لیکن "مضبوط دیوار پر ٹیک اور قابل دوست سے ہی وفا کا لو لگائیں ورنہ پھر ہاتھ ملتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"قلب کو سکون دے مولا"........
شاداب راہی...........
7376254435