*جمعیت علماء پانی پت کی میٹنگ*
رپورٹ! ارشاد الحق مفتاحی
پانی پت /ہریانہ (آئی این اے نیوز 20/نومبر 2019ء)
مدرسہ افتخارالعلوم کابلی باغ کٹانی روڈ پانی پت میں جمعیت علماء پانی پت کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جس کی صدارت حضرت مولانا محمد ہارون قاسمی نے فرمائی میٹنگ کا آغازحافظ محمد احمد کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا جبکہ نعت پاک کا نذرانہ نسیم احمد نسیم گنگیروی نے پیش کیا۔ مولانا محمد الیاس صدر جمعیت پانی پت کا افتتاحی خطاب ہوا موصوف نےاپنےخطاب میں
جمعیت کی تاریخو مقاصد پر روشنی ڈالی اور اتحاد کی اہمیت بیان کی- مفتی داؤد قاسمی نائب صدر جمعیت نے جمعیت کی فعالیت پر زور دیا،مولانا محمد ہارون صدر جمعیت ہریانہ،پنجاب،ہماچل،
چنڈی گڑھ نے اپنے صدارتی خطاب میں جمعیت کی کار
کردگی اور اکابرین کی قربانیوں کاذکر کیا نظامت کے فرائض مفتی شرافت نے انجام دیے،قاری محمد ذیشان سکریٹری جنرل جمعیت پانی پت نے مختلف تجاویز پیش کیں جن کو حاضرین نے اتفاق رائے سے پاس کیا ۔مولانا شاہ نظر نےمہمانون کا شکریہ ادا کیا۔پروگرام کو کامیاب بنانے میں ماسٹر علاؤ الدین،حکیم علاوالدیں،شفاء الحسن،ڈاکٹر ریاض،حاجی عبدالستار،محمد عارف نے اہم رول ادا کیا،
پروگرام میں خصوصی طور پر
حافظ یحییٰ مولانا صادق،مولانا ابرار قاسمی،حافظ محمد عمر حاجی تنویر،ایم ایم اسلام، قاری زبیر قاسمی،قاری افتخار الحسن شریک رہے۔صدر محترم کی دعاء پر میٹنگ کا اختتام ہوا۔