*صرف ایک دستخط سے زانیوں کو 30 دن میں سزائے موت کے مطالبہ کی تائید کریں*
ملک بھر میں زنا بالجبر کے بڑھتے واقعات نے ملک کے انصاف پسندوں کو ہلاکررکھ دیا ہے،ابھی دو روز قبل ڈاکٹر پرینکا ریڈی نام کی ایک لڑکی کے ساتھ 4 لوگو نے ریپ کیا اور پھر اسے زندہ جلا ڈالا،رانچی میں ایک بچی کے ساتھ 16 لوگوں نے ریپ کیا،اس کے علاوہ ہر دن اس ملک کی بچیاں درندگی کا شکار ہوتی ہیں.
ہمارے ملک میں ہر پندرہ منٹ میں ایک ریپ کا واقعہ ہوتا ہے،
ان پر روک لگانے کا واحد حل اسلامی تعزیری قانون ہے،لیکن ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے،اس لئے ہم عدلیہ و انتظامیہ کے نظام کو مدنظر رکھتے ہوئے زانیوں پر کھلی عدالت میں کیس چلا کر 30 دن میں پھانسی کی سزا کا مطالبہ کرتے ہیں.
اور یہ ناممکن نہیں ہے ابھی گزشتہ کل باغبت کے خصوصی پاکسو جج شیلیندر ناتھ نے صرف 6 دن کی سماعت میں ہی زانی کو عمرقید کی سزا سنائی ہے.
تو آئیے تنظیم ابنائے مدارس کی جانب سے دائر کئے گئےاس آن لائن پیٹیشن پر دستخط کرکے اپنی آواز بلند کیجئے،
ہر دستخط کے معا بعد ایک میل وزیر اعظم ہند، وزیر قانون،وزیر برائے حقوق خواتین و اطفال، چیف جسٹس آف انڈیا کے پاس جائے گا.
احتجاج کا یہ ایک مؤثر طریقہ ہے،
آپ سبھی سے گزارش ہے کہ اس پیٹیشن پر زیادہ سے زیادہ دستخط فرماکر ریپ کے مجرموں کے خلاف قانون بنوانے میں مدد کریں.
Can you help me out by signing this petition?
http://chng.it/PFntMcFp