اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: الامین سلفیہ اسکول رگھے پورہ کا ششماہی امتحان اختتام پذیر

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 2 December 2019

الامین سلفیہ اسکول رگھے پورہ کا ششماہی امتحان اختتام پذیر

مدھوبنی :2/دسمبر 2019 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
الامین سلفیہ اسکول رگھے پورہ کا ششماہی امتحان زیر نگرانی مولانا محمد عبدالخبیر دلکش دو نشستوں میں طلبا و طالبات کا با ضابطہ  امتحان تقریری اور تحریری شکل میں لیا درجہ عربی اول اور درجہ اعدادیہ دوئم کے طلبا و طالبات تحریری شکل میں وہیں درجہ اعدادیہ اول کے طلبا و طالبات نے تقریری الگ الگ امتحان میں شامل ہوئے مولانا دلکش نے اس کی جانکاری ضلعی نمائندہ کو دی انہوں  نے کہا کہ اسکول ہذا میں طلبا و طالبات کثیر تعداد میں دینی تعلیم سے آراستہ پیراستہ ہورہے ہیں وہیں اسکول ہذا کے استاتذہ کرام اور سکریٹری و صدر نے اسکول کے تمام طلباو طالبات کو دلی مبارکبادی اور ان کی روشن مستقبل کے لئے دعائیں  دی