این آر سی اور کیب گنگا جمنا تہذیب و ملک کے آئین کے خلاف جمیعتہ علماء ضلع پداپلی
پداپلی:14 دسمبر 2019 آئی این اے نیوز
جمعیة علماء ضلع پداپلی کے زیر اہتمام سلطان آباد میں بعد نماز جمعہ جامع مسجد سلطان آباد سے CAB اور NRC کے خلاف ایک منظم احتجاج عمل میں آیا جس میں شہر کے تمام مسلمانوں نے حصہ لیکر اپنی دینی وملی بیداری کا ثبوت دیا اور اس بل کے خلاف غم وغصہ کا اظہار کیا اور ایم آر او کو میمورنڈم پیش کیا گیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتی محمد استقام الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمیعتہ علماء ضلع پداپلی نے کہا کہ این آر سی اور کیب ہندوستان کے آئین اور گنگا جمنا تہذیب کے خلاف ہے اور حکومت سے اسے بائکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا مزید محمد عبد الحکیم نے بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل ہمیں کسی بھی حالت میں منظور نہیں اور اس موقعہ پر ہندوستان کے لئے مسلمانوں کی دی ہوئی قربانیوں کو یاد دلایا اس موقعہ پر حافظ امجد صاحب امام جامع مسجد مولانا محفوظ عالم صاحب جناب محمد فہیم صاحب صدر جامع مسجد سلطان آباد سید ساجد سابقہ وارڈ ممبر محمد رفیق صاحب سابقہ وارڈ ممبر محمد نوید صاحب صدر عالمگیر مسجد ڈاکٹر طاہر صاحب صدر عیدگاہ گورے بھائی صدر درگاہ کمیٹی محمد حیدر محمد عبدالحکیم۔