شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اتحاد کا مظاہرہ,جگہ جگہ احتجاج
علماء کونسل کا سرائے میر میں احتجاج آج
ذاکر حسین
جون پور,اعظم گڑھ ,14دسمبر(نامہ نگار)
شہریت ترمیمی بل کے خلاف جون پور میں مقامی باشندوں نے اور سیاسی ملی رہنماؤں نے مل کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرین نے یہ کہا کہ ہمیں کسی بھی طرح سے یہ شہریت ترمیمی بل منظور نہیں ہے۔اس موقع پرآل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کےضلع صدر عمران بنٹی نے شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور ملک کے انصاف پسند افراد سے اس بل کے خلاف متحد ہوکر لڑائ لڑنے کی اپیل کی ہے۔اس موقع پر وامق شیرازی سمیت متعدد افراد موجود تھے۔اس کے علاوہ اعظم گڑھ کے کوٹلہ بازار میں راشٹریہ علماء کونسل کے عارف رشادی اور دیگر نے اس بل کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔وہیں جونپور کے شاہ گنج میں راشٹریہ علماء کونسل کے رضوان شاہی کی قیادت میں اس بل کے خلاف مارچ نکالا گیا۔اس کے علاوہ سرائمیر میں آج یعنی 14دسمبر کو راشٹریہ علماء کونسل کی زیر اہتمام شہریت ترمیمی بل کے خلاف 2 بجے مظاہرہ ہوگا۔الفلاح فرنٹ صدر اور صحافی ذاکر حسین نے علماء کونسل کے مظاہرے میں سب سے شرکت کی اپیل کی ہے۔آر یو سی کے پرویز احمد اعظمی,اشرف اعظمی,ماسٹر طارق ,محمد عدنان عرفات اعظمی,عبد اللہ مقصود,عارف رشادی,اشرف اصلاحی,معاذ شیخ,ابو شحمہ قریشی ,خان عثمان اعظمی,فیضی نعمانی,احتشام اعظمی امباری,مرزا تابش اور سمیر خان نے تمام لوگوں سے بلا تفریق مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔