الامین سلفیہ اسکول رگھے میں شسماہی امتحان اختتام پذیر
مدھوبنی:9/دسمبر 2019 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
ضلع کے مردم خیز مسلم آبادی والا گاؤں بینی پٹی رگھے پورہ واقع الامین سلفیہ اسکول کا امتحان زیر نگرانی عبدالخبیر دلکش ماسٹر عظیم اقبال رخسار پروین رفعت عائسہ مولوی ابوبکر ماسٹر سریندر حافظ اہل اللہ اور زیر تعلیم طلبا و طالبات ۱۷۵ کا آج ششماہی امتحان پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوگیا اسکول ڈائریکٹر امتحانات عبدالخبیر دلکش اور مولانا ابو بکر نے بتایا کہ شسماہی امتحان کے موقع پر بحیثیت ممتحن حافظ اہل اللہ عبدالخبیر دلکش جنھوں نے طلبا و طالبات کا تعلیمی جائزہ لینے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے نے ایک قلیل مدت میں تعلیمی میدان میں جو ترقی کی ہے وہ قابل ستائش اور اطمینان بخش ہے طلباو طالبات مخارج صحت کے ساتھ دینی اور عصری تعلیم حاصل کرتے ہیں جواس بات کی دلیل ہے کہ اساتذہ محنتی و مخلص ہیں ذمہ دار ادارے کی تعلیمی و تعمیری ترقی کے لئے کافی فکر مند اور کوشا ں ہیں وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس ادارے میں مقامی بیرون طلبہ کی تعداد قریب ۲۰۰ ہے اللہ تعالی اس ادارے کو دن دونی رات چوگنی ترقی کی منزل کرئےگی