اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: *ذرا سنبهل کے* ✍توقیر غازی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 27 December 2019

*ذرا سنبهل کے* ✍توقیر غازی


*ذرا سنبهل کے*
✍توقیر غازی
آج بروز جمعرات میرے ابو سے ملاقات کیلے پولیس چوکی سے کچھ خاکی وردی والے آئے تهے.ابو جامع مسجد قصبہ بهتری ضلع غازی  پور کے امام و خطیب ہیں اور علاقہ کی سب سے بڑی عیدگاہ کے بهی امام ہیں اس لیے مقبول ہر خاص و عام ہیں .
خاکی وردی والوں نے یہ پرچہ ابو کو دیا جو NRC اور caaکی موافقت میں ہے اور اسے عوام میں بانٹنے اور لوگوں کو Nrc or caa کا صحیح مطلب بتانے کے لیے کہا.
ان کا کہنا تها کہ حکومت کی جانب سے بہت دباو ہے آپ اسے لے لیجئے.ابو انهیں ڈانٹا بهی اور وہیں موجود بڑے بهائی مفتی شرف عالم صاحب نے ان لوگوں کو حکومت کے ناپاک عزائم اور nrc .caa سے ہندوستانی آیئن کے دهجیاں اڑانے کی تیاری کو دلائل سے واضح کیا ..
اور اس کام کے لیے نفی کردی ....
کل جمعہ ہے ہر دیہات اور شہر میں شاسن و پرشاسن کے ذریعے اسے پہنچایا جارہاہے.
خبردار ہوشیار رہیے