اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے ذمہ داروں نے مریضوں میں فوڈکٹ تقسیم کی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 10 December 2019

آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے ذمہ داروں نے مریضوں میں فوڈکٹ تقسیم کی

آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے ذمہ داروں نے مریضوں میں فوڈکٹ تقسیم کی

گورکھپور: (عبید الرحمن الحسینی) آل انڈیا پیام انسانیت فورم گورکھپور یونٹ کی ٹیم نے صدر ہاسپیٹل گورکھپور میں پہونچ کر مریضوں کا حال معلوم کیا، اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور مریضوں میں فوڈکٹ تقسیم کیا گیا۔
اس پروگرام کو دیکھ کر ہاسپیٹل کے ڈاکٹروں اور مریضوں نے خوشی کا اظہار کیا، اور انہوں کہا کہ آج کے اس مشغولیت کے دور میں کس کے پاس اتنا وقت ہے جو دوسروں کی خبرگیری کرے۔
اس موقع پر حافظ ڈاکٹر مجیب احمد، مولانا ابو الحسن ندوی، پرویز خان، ضیا، عقیل، سرفراز احمد، شمشادعالم، محمد عمار   وغیرہ موجود تھے۔