ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ساتھ ہوئے گھناؤنے فعل و قتل کے بعد اس عمل کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش
حیدرآباد :4 دسمبر 2019 آئی این اے نیوز
ذوالقرنین احمد
حیدرآباد میں گزشتہ دنوں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ساتھ ہوئے گھناؤنے فعل و قتل سے ہر کوئی غمزدہ ہے۔ لیکن کچھ فرقہ پرست عناصر اس حادثے کو مذہبی رنگ دے کر پالیٹیکل فائدہ اٹھانے کا کام کر رہے اور اس پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔ یہ بڑے شرم کی بات ہے، گھوشمال کے بی جے پی کے ایم ایل اے https://www.facebook.com/RajaSinghOfficial/
راجا سنگھ نے ریپ و قتل میں ملوث چار میں سے ایک مسلم مجرم محمد پاشا کے نام کا استعمال کرتے ہوئے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے اور اب تک فسبک سے وہ وڈیوں ڈیلیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ کچھ جگہ سے ایف آر در کی گئی ہے۔ ان فرقہ پرستوں کی گندی ذہنیت یہ ہے کہ جرائم پیشہ افراد کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس معاملے میں ملوث مجرمین کو سزا دلانے کے بجائے مذہبی منافرت پھیلانے کا کامانجام دے رہے۔ انکا یہ فعل جس راجا سنگھ ملعون نے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی ہیں اسکی خلاف سخت کارروائی کرے اور ابنے اپنے شہروں میں اسکے خلاف احتجاج درج کرائے ہم ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں زرہ برار بھر گستاخی کو ہر گز ہرگز برداشت نہیں کریں گے انکی عزت و ناموس پر ہماری جان مال سب قربان ہے۔ ہم اسکی سخت مزمت کرتے ہیں اور راجا سنگھ کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جانے کی حکومت سے اپیل کرتے ہیں۔ ورنہ حالات دیگر گو ہوسکتے ہیں۔ پولس محکمہ اسکی خلاف جلد سے جلد ایکشن لے اور اس مجرم کو کیفر کردار تک پہچائے۔