اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مرکزی حکومت ہندو اور مسلمان کو بانٹنا چاہتی ہے مدھوبنی:29 جنوری 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 29 January 2020

مرکزی حکومت ہندو اور مسلمان کو بانٹنا چاہتی ہے مدھوبنی:29 جنوری 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

مرکزی حکومت ہندو اور مسلمان کو بانٹنا چاہتی ہے

مدھوبنی:29 جنوری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد

شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این آرپی کے خلاف مدھوبنی کلکٹریٹ کے سامنے پر امن احتجاج جاری  ہے دھرنا کے حمایت میں عام لوگوں کے ساتھ ملک کے کئی سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے دھرنا سے خطاب کیا آج  بروزمنگل اس اجلاس عام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے تشریف لائے سابق مرکزی وزیر دویندر پرساد یادو نے کہا کہ جب سے مرکز میں نریندر مودی کی حکومت آئی ہے اسوقت سے لیکر آج تک ملک کے لوگ پریشان حال ہے چین و سکون اور حال روزگار چھین لیا ہے بھوک مری کی نوبت آگئی ہے منہگاہی بے روزگاری میں دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور نریندرمودی  ہندو مسلم کی سیاست میں لگی ہوئی ہے جس سے ملک کا کچھ بھی فائدہ نہیں ہونے والا ہے سی اے اے این آر سی آور این آرپی کے پورے ملک میں نافذ سے ہندوستان کی معیشت تباہ و برباد ہو جائےگی آج ملک کا ہر امن پسند لوگ ڈر اور خوف کی زندگی بسر کر رہا ہے جب سے مرکز میں نریندرمودی کالا قانون نافذکی ہے اس وقت سے لےکر آج تک پورے ملک میں اس کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کررہےہیں لیکن اس ہٹلر شاہی حکومت پر جوتک نہیں رینگتی ہے اس اجلاس سے جمیل اختر شفیق امان اللہ خان اسلم انصاری سابق راجد امیدوار او صاف لڈن محمد شہاب الدین عبد اللہ انصاری سمیت دیگر اہم لوگوں نے خطاب کیا اس اجلاس کو فخر عالم فہیم بکر ساجدآزاد بک اسٹور زاہد عبدالحامد انجینئر محمد ساجد آزاد  تلا خان ابو ہدایہ قاسمی سمیع اللہ انصاری راشد خلیل صدام حسین محمد دلارے مولانا ذبیح اللہ نے کامیاب بنایا