اقتدار حکومت کا گنڈا راج
ذوالقرنین احمد
جس طرح فلموں میں کسی شہر یا گاؤں میں گنڈوں کا راج دیکھایا جاتا ہے اور عوام کو اس غلامی کا احساس دلانے کیلے جو شخص آگے آتا ہے وہ ہیرو کہلاتا ہے۔ اور پھر تمام گنڈے اس کے دشمن بن جاتے ہیں کیونکہ وہ عوام کے شعور کو بیدار کرنے کا کام کرتا ہے۔ اور پھر ہیرو کی غیر موجودگی مین آکر یہ گنڈے اپنے دبدبہ کو قائم رکھنے کیلے تباہی مچاتے ہیں۔ کسی بے قصور کی جان لے لیتے ہیں۔ تاکہ انکا خوف عوام سے ختم نا ہوجائے۔ اسی طرح کی صورتحال آج ملک بھر میں خصوصا یوپی کا گنڈا راج نافذ ہوچکا ہے۔ جو حق بولنے والے ہیں اور جو عوام میں بلا مذہبی تفریق کے قومی اور ملکی مفاد کو دیکھتے ہوئے متحد ہوکر آئین ہند کی حفاظت کیلے سڑکوں پر اتر رہے ہیں۔ انکے خلاف حکومت وقت ظلم و تشدد اور بدترین جبر کر رہی ہیں۔ انہیں پابند سلاسل کیا جارہا ہے۔ تاکہ جو معاشرے کے زندہ دل افراد ہیں کہی انکے زریعے عوام کے دلوں سے انکا خوف ختم نا ہوجائے۔ اور اب حکومت اپنی ہٹ دھرمی پر اتر چکی ہے۔ جو اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ اور کالے قانون کیخلاف احتجاج کر رہی عوام کیخلاف حکومت اتر چکی ہے۔ جو ایسی اسی پالیسی اختیار کر رہی ہے۔ جسے گنڈا راج ہی کہا جا سکتا ہے۔ اس حکومت میں جمہوریت کو ہی کسی کونے میں اٹھا کر رکھ دیا ہے۔ صرف یوم جمہوریہ اور یوم آزادی پر ہی یاد کیا جاتا ہے۔