آئین کی حفاظت کے لئے اپنی جان دے سکتا ہوں پپو یادو
27 جنوری 2020 آئی این اے نیوز :مدھوبنی
رپورٹ! محمد سالم آزاد
بسفی بلاک کے انوسی زیرو مائل چوک پر جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد ہند دوستاں میں پہلی بار سی اے اے این آر سی آور این آرپی لاکر ملک کو توڑ نے کی سازش کی جا رہی ہے ہمارے ملک میں ۳۵کروڑ لوگوں کے پاس گھر نہیں ہے ۸کروڑ لوگ گھر سے بے گھر ہے ۲۰۰کروڑ کے پاس زمین نہیں ہے ۲۰کروڑ ہندو بے روزگاری کی ماڑ جھیل رہی ہے لیکن سی اے اے این آر سی آور این آرپی لاکر ملک کو توڑ نے کی سازش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نوجوانوں کو اپنے حق سے محروم کرنا چاہتی ہے ہندوستان امن وامان کا ملک ہے جہاں بیٹیوں کو دیوی مانا جاتا ہے لیکن ماں اور بیٹی کے ساتھ ظلم و زیادتی کی جا رہی ہے دھرنے پر بیٹھیں خواتین کا روٹی کپڑا چھین لینا بیٹیوں کے ساتھ توہین ہے ہمارے ملک میں آزادی میں مسلمانوں کی قربانی سنہرے حرفوں میں لکھی گئی ہے اور تحریک آزادی کے دوران ۹۰ہزار شہیدوں میں ۶۰ہزار مسلمانوں تھے جن کا نام انڈیا گیٹ پر سنہرے حرفوں میں لکھا گیا ہے ہمارے ملک کی سلامتی امن اور چین ہندو مسلم ایکتا کا پیغام دیتی ہے یہ لڑائی صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ پسماندہ دلت قبائلی ودیگر کی لڑائی ہے اسے لڑنے کےلئے جو بھی قربانی دینی ہوگی اس ملک کے عوام کے ساتھ جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو بھی دینے کو تیار ہے