اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سحر ہیلتھ سینٹر کے زیر اہتمام لال گنج میں مفت طبی کیمپ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 27 January 2020

سحر ہیلتھ سینٹر کے زیر اہتمام لال گنج میں مفت طبی کیمپ!

عبدالرحیم صدیقی
_________________
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/جنوری 2019) سحر ھیلتھ سینٹر تحصیل مین گیٹ کے سامنے لال گنج میں آج مفت استھما .دمہ کیمپ لگایا گیا .جسمیں دوا کی مشہور کمپنی سپلا سے انجنی سنگھ و سحر ھیلتھ سینٹر کے دائریکٹر و چیسٹ اور امراض چرم کے مشہور معالج ڈاکٹر گلزار احمد اعظمی نے مریضوں کی سینے کی جانچ کی اور انھیں مفت دوا تقسیم کی .اس کیمپ میں کل 128 مریضوں کی جانچ کیگی .اس موقع پر ڈاکٹر گلزار احمد اعظمی نے بتایا کہ ہمیں دھول .سگریٹ .پان .گٹکا .
اور روینیں دار جانوروں جنکا بال زیادہ جھڈتا ہو انکے قریب نہ رہیں .ان چیزوں سے دمہ ہونے کے زیادہ امکان ہیں .اگر کسی کو دمہ ہوگیا ہو تو ایسے لوگ ہر طرح کی دھنڈی چیزوں کے استمال سے بچیں .سردی کے موسم میں موسم کے شروع اور آخر سردی سے اپنے کو بچائیں .اس موقع پر محمّد عاطف .محمّد افضل انصاری .اخلاق احمد .پرمود کمار .حافظ ثاقب .شہروز .سنجے کمار .شوکت علی .جاوید انصاری سمیت کافی تعداد لوگ موجود تھے .