کالا قانون کے خلاف گوا پوکھر بھچھی بھوارہ کے مرد و خواتین نے ترنگا یاترا نکالا
مدھوبنی :13/فروری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
شہریت ترمیمی قانون این آر سی آور این پی آرکے نفاذ کے خلاف وطن پرستوں کے ذریعہ شروع کیا گیا ہے مدت دھرنا اور احتجاجی مظاہرہ قانون کے واپس لینے اور آخری سانس تک جاری رہےگا اور ہر روز یہاں ایک نیا شاہین باغ بن رہاہے مدھوبنی کے کلکٹریٹ کے پاس خواتین مسلسل دھرنا دے رہے ہیں دھرنا میں شریک بڑی تعداد میں خواتین کے حوصلے اب بھی بلند ہیں مظاہرین اس بات پر کمر بستہ ہیں کہ جب تک کالا قانون اور غیر جمہوری عمل واپس نہیں لے لیتی ان کی تحریک جاری رہےگی آج گوا پوکھربھچھی راگھونگرموسی نگر بھوارہ کی خواتین و مرد نے ترنگا یاترا نکالا گیا جو مختلف چوک چوراہوں ہوتے ہوئے کلکٹریٹ کے پاس جاری احتجاج اور دھرنا میں تبدیل ہوگیا ترنگا یاترا میں سی اے اے این آر سی اور این آرپی کے خلاف تحریر کردہ نعرے لکھی تختیاں اور پلے کارڈاٹھا رکھے ٹھے ساٹھ ہی مذکورہ کالے قانون کے خلاف لوگ نعرے بلند کررہےتھے ترنگا یاترا میں شہر اور قرب و جوار کے کئی گاؤں کے کثیر تعداد میں لوگ شامل ہوئے جن میں سابق راجد امیدوار محمد اسلم انصاری زاہد عبدالحامد انجینئر محمد ساجد آزاد فہیم بکر موسی کاشف سراز صدام حسین محمد دلارے مولانا ذبیح اللہ تیمی محمد ذاکر آزاد سراج الدین احمد مولانا محمد شکیل تلا خان ابو ہدایہ قاسمی سمیع اللہ انصاری راشد خلیل مولانا محمد صمد مولانا امانت اللہ محمد اسامہ عصمت اللہ ماسٹر شہاب الدین نیشنل ہائی اسکول بھوارہ امان اللہ خان سابق پرمکھ شمس الحق خان حسرت خاتون رحمت خاتون عشرت پروین مولانا اخلاق محمد انور علی حاجی محمد معین الدین مولانا سیف اللہ حافظ حفیظ اللہ حافظ ثناء اللہ حافظ عبداللہ حافظ محمد اسمعیل محمد عزیر وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں