اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب قاسمی بھیونڈی کی کل منجیرپٹی آمد، جمعہ سے پہلے ہوگا خطاب منجیرپٹی اعظم گڑھ :20/ فرروی آئی این اے نیوز عاصم طاہر اعظمی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 20 February 2020

حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب قاسمی بھیونڈی کی کل منجیرپٹی آمد، جمعہ سے پہلے ہوگا خطاب منجیرپٹی اعظم گڑھ :20/ فرروی آئی این اے نیوز عاصم طاہر اعظمی

حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب قاسمی بھیونڈی کی کل منجیرپٹی آمد، جمعہ سے پہلے ہوگا خطاب

منجیرپٹی اعظم گڑھ :20/ فرروی آئی این اے نیوز
عاصم طاہر اعظمی

انتہائی خوشی و مسرت کا موقع ہے کہ ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیت مفسر قرآن حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب قاسمی نقشبندی مجددی مد ظلہ العالی بھیونڈی ممبئی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی مجددی کل بروز جمعہ 21/ فروری منجیرپٹی تشریف لا رہے ہیں واضح رہے کہ جمعہ سے قبل منجیرپٹی کی جامع مسجد میں ایمان افروز خطاب فرمائیں گے قرب و جوار کے لوگوں سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے،
بارہ بج کر پندرہ منٹ پر جمعہ کی اذان ہوگی اس کے بعد مولانا کا بیان شروع ہوجائے گا  قرب و جوار کے لوگ وقت پر پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ مکمل بیان سے استفادہ کرسکیں،